• news

وزیر صنعت نے کھاد کی  مصنوعی قلت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نگران وفاقی وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں کھاد کی مصنوعی قلت کا نوٹس لیا گیا ہے۔ کھاد بنانے والی فیکٹریوں کو ہدایت کردی ہے۔ پیداوار اور سپلائی میں کمی نہ آنے دیں۔ حکومت نے قلت کے پیش نظر درآمدی کھاد کے آرڈرز بھی کر دیئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن