• news

ایل ڈبلیو سی: 258 اوپن پلاٹس، 92 ملبے کے پوائنٹس، 329 سور پوائنٹس کلیئر 

لاہور(خبرنگار) وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کی زیر نگرانی شہر بھر میں آپریشن کلین اپ جاری ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی آپریشن ٹیموں کی ورکنگ کا جائزہ لینے کیلئے سی ای او بابر صاحب دین نے مختلف علاقوں کے دورے کیے۔ نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی تعمیراتی ملبے کو ٹھکانے لگانے کی ہدایت پر صفائی پلان مرتب کر لیا گیا ہے۔ 470 اوپن پلاٹس، 206 ملبے کے پوائنٹس، 378 سور پوائنٹس کلیئر کرنے کیلئے پلان پر عملدرآمد جاری ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن