• news

سابق پرائیویٹ سیکرٹری ٹو کمشنر لاہور محمد مقصودانتقال کر گئے، نماز جنازہ کل ہوگی

لاہور(خبرنگار) سابق پرائیویٹ سیکرٹری ٹو کمشنر لاہور محمد مقصودقضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔ 60سال پورے ہونے پر محمد مقصود سرکاری ملازمت سے 2 سال پہلے ریٹائر چکے تھے۔ محمد مقصود مرحوم کی نماز جنازہ بعد ازنماز عصر ہربنس پورہ میں ادا کی جائے گی۔ محمد مقصود مرحوم کی تدفین میانی صاحب قبرستان میں ہوگی۔ 

ای پیپر-دی نیشن