• news

ایشین بیس بال چیمپئن شپ ہانگ کانگ نے پاکستان کو ہرادیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہانگ کانگ نے پاکستان کو ہرادیا۔تائیوان کے شہر تائی پے میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے پلیسمنٹ رائونڈ میں ہانگ کانگ اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں۔پاکستان نے ابتدا میں تین پوائنٹس کی سبقت حاصل کی تاہم ہانگ کانگ نے کم بیک کرتے ہوئے اس اہم میچ میں پانچ کے مقابلے میں 6 پوائنٹس سے کامیابی اپنے نام کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن