• news

 پاکستان سے مزید 2 ہزار121 غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے گزشتہ روز 2 ہزار121غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس گئے۔جانے والے2121  افغان شہریوں میں 634 مرد، 498 خواتین اور 989 بچے تھے۔افغانستان روانگی کے لیے 87 گاڑیوں میں 186خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی۔9 دسمبر تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 21 ہزار 101 تک پہنچ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن