• news

پیوٹن کا مصری صدرکو فون   غزہ میں مدد پر اظہار تشکر

ماسکو(این این آئی)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے مصری صدر السیسی کو فون کر کے خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ روسی صدر نے اپنے دورہ سعودی عرب اور دورہ امارات کے بارے میں بھی صدر السیسی کو اعتماد میں لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدارتی محل کریملن سے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ پوتین نے اس فون کال کے دوران صدر السیسی کو سعودی عرب اور امارات میں ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیا اور السیسی کا شکریہ ادا کیا ۔

ای پیپر-دی نیشن