• news

کارنامے 

مجھے اس پر فخر ہے کہ پاکستان میں ایک ایسی قوم آباد ہے جس کے افراد محنتی‘ باعزم اور باحوصلہ ہیں اور انکی روایات سے ظاہر ہے کہ انہوں نے شاندار کارنامے سرانجام دینے میں منفرد و ممتاز مقام حاصل کر رکھا ہے۔ (چٹاگانگ کے ایک استقبالیہ میں 26 مارچ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن