• news

صابن کی مدد سے عمارت کی جگہ  تبدیل کرنے کی کوشش کامیاب

نووا اسکوشیا(نیٹ نیوز)  کینیڈا میں ایک تعمیراتی کمپنی نے صابن کی 700 ٹکیوں کی مدد سے ایک سابق ہوٹل کو ایک جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ منتقل کر دیا۔ 1826 میں بنائی گئی ہیلیفیکس ایلم ووڈ بلڈنگ کو 1896 میں وکٹورین ایلم ووڈ ہوٹل میں بدل دیا گیا تھا۔ 2018 میں اس عمارت کو منہدم کیا جانا تھا لیکن گلیکسی پراپرٹیز نے اس عمارت کو خرید کر بچا لیا۔

ای پیپر-دی نیشن