• news

لائبریری سے لی گئی کتاب 119سال بعد لوٹا دی گئی

 پینسلوینیا(این این آئی)امریکا میں ایک لائبریری سے 119 سال قبل نکلوائی گئی کتاب واپس لوٹا دی گئی۔ کاربن ڈیل پبلک لائبریری نے ایک فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ہولے لائبریری کے ایک ملازم نے ایک کتابوں کی سیل پر ملنے والی مصنف ہیری کولنگ ووڈ کی کتاب دی کروز آف دی ایسمرالڈا 119 سال بعد لائبریری کو لوٹا دی۔

ای پیپر-دی نیشن