• news

ہائیر ایجوکیشن کمشن نے معلومات تک رسائی کیلئے بین لاقوامی معیار کا ڈیٹا سنٹر تیار کرلیا

اسلام آباد(خبرنگار)ہائیر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان نے معلومات اور اعداد و شمار تک رسائی کیلئے بین لاقوامی معیار کا ڈیٹا سنٹر تیار کرلیاسنٹر این ای ڈی یونیورسٹی  کراچی میں بنایا گیا ہے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای سی ڈاکٹر ضیاء القیوم کی جانب سے ایچ ای سی کی آئی ٹی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن