• news

سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ  پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات

لاہور (نیٹ نیوز) سینئر قانون دان فرہاد علی شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، فرہاد علی شاہ کی بطور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن