سعودی عرب ،ٹریفک حادثے میں سکول کی 4طالبات جاں بحق
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے علاقے الجبیل میں یک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا نوجوان ڈرائیور اور چار طالبات جاں بحق ہوگئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے علاقے الجبیل میں اسکول کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں ڈرائیور اور چار طالبات کی ناگہانی موت پرعلاقے میں صدمے اور سوگ کی فضا ہے۔