• news

ہائیکورٹ: خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ معطل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کا دو روزہ راہداری ریمانڈ معطل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے کوئٹہ پولیس اور حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن