ہائیکورٹ: انتخابات کیلئے بیوروکریسی سے افسر لینے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وکیل الیکشن کمیشن نے موقف اپنایا درخواست ناقابل سماعت قرار دی جائے، عدلیہ کو خطوط لکھے مگر کیسوں کے باعث انہوں نے جوڈیشل افسران دینے سے انکار کیا،