• news

سکوک بانڈز کی پہلی نیلامی، 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک سالہ اسلامی بانڈز کی پہلی نیلامی سے 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور کی گئی ہیں۔اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق ان بانڈز پر کٹ آف رینٹل ریٹ 19.51 فیصد رہا جب کہ بانڈز کی نیلامی کا ہدف 30 ارب روپے تھا،

ای پیپر-دی نیشن