دنیا کے سب سے زیادہ رحم دل کہے جانے والے جج فرینک کیپریو سرطان کا شکار ہو گئے
واشنگٹن (نیٹ نیوز) دنیا کے سب سے زیادہ رحم دل کہے جانے والے امریکی جج فرینک کیپریو سرطان کا شکار ہوگئے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں صحت یابی کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔