• news

گجرات سے سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چودھری ارشد کو 19 دسمبر تک بازیاب کرایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو 19 دسمبر تک سابق پی ٹی آئی ایم پی اے چوہدری محمد ارشد کو بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ ایس ایس پی آپریشنز نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ سابق ایم پی اے اسلام آباد پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن