• news

انسانی سمگلنگ کے مجرم کو 7 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) سپیشل جج سینٹرل امجد علی شاہ نے انسانی سمگلنگ کے مقدمہ میں مجرم کو مجموعی طور پر 7 سال قید بامشقت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ سہیل اعجاز  کے خلاف ایف آئی اے کے  تحت مقدمہ درج کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن