• news

ایلون مسک کی کمپنی کا نیا انسان نما روبوٹ تیار‘ انڈے بھی ابال سکتا ہے

نیویارک (نیٹ نیوز) ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے انسان نما  ویڈیو میں بتایا گیا کہ اس کی چلنے کی رفتار کو 30 فیصد بڑھایا گیا ہے۔ یہ روبوٹ انڈے بھی ابال سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن