حکومت اسلامی اقدار کے استحکام پر پختہ یقین رکھتی ہے:طاہررضابخاری
لاہور ( خصوصی نامہ نگار )خانقاہوں کے مجموعی انفراسٹرکچر کو بہتر کرنا موجودہ حکومت کی ترجیح میں شامل،4.2 بلین کے شاندار ترقیاتی پروگرامزپایہ تکمیل کے قریب۔ یہ منصوبہ جات اپنی طرزِ تعمیر کے اعتبار سے منفرد،شانداراور زائرین کیلئے بہترین سہولیات سے آراستہ ہیں۔ ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے پنجاب حکومت اسلامی اقدار کی سربلندی اور دینی و روحانی روایات کے استحکام پر پختہ یقین رکھتی ہے۔