• news

بنک آف انگلینڈ کا شرح سود 5.25 برقرار رکھنے کا فیصلہ 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) بنک آف انگلینڈ نے شرح سود 5.25 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بنک آف انگلینڈ نے مسلسل تیسری بار شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن