• news

السی کے بیجوں کا استعمال چھاتی کے سرطان کے خطرات کم کر سکتا ہے: تحقیق

ٹورونٹو (نیٹ نیوز) ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ السی کے بیجوں کا استعمال چھاتی کے سرطان کے خطرات میں کمی واقع کر سکتا ہے۔ امریکی ریاست نیبراسکا اور کینیڈا کے محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں چوہیوں کو السی کے بیجوں کے تیل کا محلول دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن