• news

کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کا قتل ہے:رائے عقیل عباس 

لاہور (کلچرل رپورٹر) راجپوت سنگت پاکستان کے چیئر مین رائے عقیل عباس بھٹی نے کہا ہے کہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ انصاف کا قتل اور انصاف کے نام پر دھبہ ہے۔مودی ظلم کی علامت بن چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن