• news

دہشت گردی میں بھارت ملوث ،قوم افواج کے ساتھ ہے۔ہاشم علی شاہ زنجانی

لاہور (کلچرل رپورٹر) سجادہ نشین حضرت میراں حسین شاہ زنجانی وحضرت یعقوب حسین شاہ زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان پیر سید ہاشم علی شاہ زنجانی نے کہا بھارتی کورٹ کا فیصلہ انصاف کا خون ۔ کشمیر ، فلسطین کی آزادی  جہاد سے ہی ممکن ۔ سکیورٹی اداروں پر دہشتگرد حملوں میں بھارت ملوث ۔قوم پاک فوج اور سکیورٹی اداروں کیساتھ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن