پاکستان ریلوے دن بدن مسائل کی آماجگاہ بنتا جا رہا ہے: ضیا الدین انصاری
لاہور (خصوصی نامہ نگار )پریم یونین کے مرکزی چیئرمین ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے پاکستان ریلوے کی موجودہ ابترصورتحال اور ملازمین کو تنخواہوں میں تاخیر کے حوالے سپریم یونین آفس ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے دن بدن مسائل کی آماجگاہ بنتا جا رہا ہے۔