الیکشن ہر صورت ، سیاسی جماعتیں الیکشن میں عوام کو فیصلہ کرنے دیں:کا شف نواز رندھاوا
لاہور (نیوز رپورٹر) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے چیف آرگنائزر چوہدری کا شف نواز رندھاوا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتخابات کو فسادات میں بدلنا چاہتی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ الیکشن ہر صورت میں ہونے چاہئیں۔ الیکشن نہ کرانے کے بہانے بنائے جا رہے ہیں۔ سیاسی جماعتیں الیکشن میں عوام کو فیصلہ کرنے دیں۔