• news

خواتین پر تشدد روکنے ،بچوں کی شادی پر آگاہی میں میڈیا کا اہم کردار ہے:نیلوفر بختیار

 لاہور (لیڈی رپورٹر) چیئرپرسن قومی کمیشن برائے وقارِ نسواں (این سی ایس ڈبلیو) نیلوفر بختیار نے کم عمری کی شادی اور صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد سے متعلق مسائل پر آگاہی بڑھانے میں میڈیا کے کردار کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ کم عمری کی شادی سے متعلق معاشرتی رویوں، صنفی رجحان، انکے روک تھام اور صحت پر آنے والے اثرات پر توجہ کی ضرورت ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن