جسٹس شجاعت علی خان رخصت پر چلے گئیوزیراعظم ‘وزیراعلیٰ کی پرسوں طلبی ری شیڈول
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کے رخصت پر چلے گئے،جسٹس شجاعت علی خان کی عدالت میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت نہیں ہوگی ،نگران وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کی 18 دسمبر کولاہور ہائیکورٹ طلبی کا کیس ری شیڈول کردیا گیا، جسٹس شجاعت علی خان نے نگران وزیراعظم ، نگران وزیر اعلی کو 18 دسمبر کو عدالت پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔