• news

مارنوس لابوشین کی پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی بیٹر مارنس لبوشین کی انگلی پر گیند لگنے کے باعث زخمی ہوجانے کے بعد پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک ہے۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ لابوشین کی انگلی کا ٹریٹمنٹ کیا جا رہا ہے، انکے سکین کی رپورٹ آج آئیگی۔

ای پیپر-دی نیشن