• news

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ معیشت کیلئے حوصلہ افزا علامت ہے:ایل سی سی آئی

لاہور(کامرس رپورٹر ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے غیر ملکی سرمایہ کاری میں 17.8 فیصد اضافے کا خیرمقدم کرتے ہوئے مزید اضافے کیلئے ٹھوس کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، سینئر نائب صدر ظفر محمود چوہدری اور نائب صدر عدنان خالد بٹ نے کہا کہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ معیشت کیلئے ایک حوصلہ افزا علامت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن