قومی بچت سکیمیں‘ خصوصی بچت سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 16.4 فیصد مقرر
اسلام آباد (نمانئدہ خصوصی) قومی بچت سکیموں پر شرح منافع کیلئے نئے پرافٹ ریٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح کو 15.1 فیصد مقرر کر دیا گیا۔ خصوصی بچت سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 16.4 فیصد مقرر کی گئی ہے۔