• news

 21 سالہ نوجوان ٹوکا مشین کی زد میں آکر جاں بحق

 لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ کے علاقے فضل پارک میں 21 سالہ نوجوان کام کرتے ٹوکا مشین کی زد میں آکر جاں بحق ۔متوفی کی شناخت عالم زیب ولد انور کے نام سے ہوئی جوبنوں کا رہائشی تھا۔پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے کارروائی کا کا آغاز کر دیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن