• news

یو ای ٹی:شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام  بین الاقوامی ریاضی سیمینار 

لاہور(لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام بین الاقوامی ریاضی سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ اپلائیڈ میتھ میٹکس میں حالیہ رجحانات پر منعقدہ سیمینار میں محققین نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد اپلائیڈ میتھمیٹکس کے مختلف شعبوں میں کام کر نیوالے محققین کو اکٹھا کرنا تھا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحبیب الرحمان کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن