• news

کمشنر کی زیر صدارت اجلاس یوریا دستیابی ، ریونیو اہداف پربریفنگ ،یوریا دستیابی میں کمی نہیں

لاہور(خبرنگار) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت یوریا دستیابی اور ریونیو اہداف کے حوالے سے اجلاس ہوا۔بتایا گیا کہ دسمبر میں یوریا کی سب سے زیادہ کھپت ہوتی ہے۔ لاہور ڈویژن میں دستیابی میں کوئی کمی نہیں۔تمام سٹاک واگزار کرا لیا۔ سرکاری نرخوں پر فروخت کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن