میلبورن ٹیسٹ کیلئے بائونسر رفتار،سوئنگ والی وکٹ تیار
لاہور(سپورٹس رپورٹر)یم سی جی کے ہیڈ کیوریٹر میٹ پیج نے شیلڈ پچوں میں نظر آنے والی رفتار، باؤنس اور سوئنگ پر کہا کہ جیسا کہ شیلڈ پچز میں باونس اور رفتار دیکھی تھی اگر ایسے ہی پچ رہتی ہے تو ہمیں خوشی ہوگی، ہم نے فیصلہ کیا کہ جاندار پچ ہو جس میں اچھا بھی ملے اور تیز ہونے کیساتھ سیم بھی ہو۔ لوگ اپنی محنت سے کمائی ہوئی رقم یہاں باکسنگ ڈے پر آنے کیلئے ادا کرتے ہیں اور لوگ ٹی وی آن کر رہے ہیں۔