• news

 156ہیڈ کانسٹیبلزکی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی 

لاہور(نامہ نگار)لاہور پولیس کے 156ہیڈ کانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ترقی پانے والوں میں آپریشنز،انوسٹی گیشن اورسکیورٹی ڈویژن سمیت مختلف یونٹس کے پولیس آفیشلز شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن