• news

منشیات فروش گرفتار‘8کلو چرس برآمد

لاہور(نامہ نگار) شادباغ پولس نے ملزم وقاص کو گرفتار کر کے پیکٹوں میں بند 8 کلو چرس برآمد کر لی ہے۔ ملزم نیو ائیر نائٹ کے سلسلہ میں لاہور کے مختلف مقامات پر منشیات سپلائی کرنے جا رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن