• news

کامونکی میں بجلی چوری کرنے والے دو افراد پکڑے گئے

کامونکی(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے دو افراد رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ گذشتہ روزواہنڈو پولیس نے گیپکوکے ایس ڈی او زاوریا خان کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے والے نواحی گاؤں ڈاہلیانوالی کے علی شان اور افتخار کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن