• news

ہائیکورٹ‘عمران کی توہین الیکشن کمیشن جیل ٹرائل کیخلاف دائر درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست پر گذشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا ،حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے وکیل نے جیل ٹرائل کا آٹھ دسمبر کا نوٹیفکیشن پیش کیا۔

ای پیپر-دی نیشن