ہائیکورٹ ‘ حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت دیگرسے جواب طلب
لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے رہنماپی ٹی آئی حسان نیازی کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت ودیگر ان سے22 دسمبر تک جواب طلب کرلیا،حسان نیازی کی والدہ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا ہے۔