ہائیکورٹ‘ پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کیلئے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام چیلنج
لاہور(خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے تھانوں میں ملزم بچوں کے لیے آبزوریزشن روم نہ بنانے کا اقدام چیلنج کردیا گیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ کم سن بچوں کو جووینائل ایکٹ کے تحت تھانے میں نہیں رکھا جا سکتا ہے،کم سن بچوں کو آبزوریزشن روم میں رکھا جانا چاہیئے۔