• news

متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

دبئی  (اے پی پی)متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت  نے اعلان کیا ہے کہ  نئے سال کی خوشی میں یکم جنوری 2024 کو عام تعطیل ہوگی۔امارات الیوم اخبار کے مطابقفیصلے میں کہا گیا ہے کہ نئے سال پرسرکاری اورنجی شعبے میں یکم جنوری کو عام تعطیل کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن