• news

ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ میں بے قاعدگیوں کے خلاف درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ۔عدالت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی بنیاد پر جاری داخلوں کا عمل روکنے کا حکم دے رکھا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن