• news

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) ایل این جی کی قیمتوں میں 10.11فیصد تک مزید اضافہ کردیا گیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا )کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ْ

ای پیپر-دی نیشن