• news

نیب نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں پیروی کے لیے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دیدی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں دائر حالیہ 2 ریفرنسز کی پیروی کے لیے 5 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔

ای پیپر-دی نیشن