سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس 26 دسمبر کو ہو گا
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد (اے پی پی):سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس 26 دسمبر کو یہاں پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ سینٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینٹر فاروق ایچ نائیک کریں گے۔