• news

پاکستان میں چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کی منظوری

 اسلام آ باد(این این آئی)ایف اے او کے زیر اہتمام پاکستان میں سویابین کی پیداوار سے متعلق قومی ورکشاپ میں چین کی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی  کو محققین، عہدیداروں، صنعتکاروں اور ترقی پسند کسانوں نے منظور کیا۔سویابین کے درآمدی بل کو ایک ارب ڈالر تک کم کرنے کے لئے ممکنہ حل تلاش کرنا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن