سابق وفاقی وزیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منطور کرلی گئی۔واضح رہے کہ نورالحق قادری پر 9مئی واقعات میں مبینہ طور ملوث ہونے کی ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔