• news

ذوالفقارعلی بدرکی ڈاکٹر مہرین بھٹو سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت

لاہور(نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و ترجمان چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ذوالفقارعلی بدر نیپارٹی کی سابق ایم این اے ڈاکٹر مہرین بھٹو سے ان کے والد عبدالرزاق بھٹو کے انتقال پر تعزیت و افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور کارکنان آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور آپ سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ای پیپر-دی نیشن