• news

معیشت ، سکیورٹی کے چیلنج کے حل کیلئے پیپلز پارٹی کو حکومت میں لانا ہوگا: فائزہ ملک

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی لاہور کی سیکرٹری اطلاعات، سابق ایم پی اے فائزہ ملک نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کو معیشت اور سکیورٹی کے چیلنج درپیش ہیں،جن کو حل کرنے کیلئے پیپلز پارٹی جیسی عوامی ویژن رکھنے والی قیادت کو حکومت میں لانا ہوگا۔اگر ہم سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی طرح ایک دوسرے کی کردار کشی یا پھر روائتی سیاست میں مصروف رہے۔

ای پیپر-دی نیشن